|
سوالات اوراُن کے جوابات
|
MP3
|
منٹ
|
MB
|
|
عقائد کی بات نہ ہو صرف اعمال کی بات
ہو تو کیا دہرئیے حضرات جنت میں جائیں گے؟
|
سنئے
|
2 |
0.4 |
|
انجیل شریف میں ہے کہ بغیر اعمال کے
ایمان مردہ ہے اوربغیر ایمان کے اعمال مردہ ہے اورجوچیز ہے ہی مردہ
تواُس کا کیا ثواب ملے گا؟
|
سنئے
|
4 |
0.5 |
|
غربت اورامیری کا جوفرق ہے کیا یہ
پروردگار عالم کی طرف سے ہے؟
|
سنئے
|
4 |
0.7 |
|
کیاانجیل شریف میں عورت کو طلاق دینے
کا حق ہے؟
|
سنئے
|
1 |
0.2 |
|
جن مذاہب کی بنیاد خوف پر ہے اُ سکے
کیا نتائج نکلیں گے اورجن مذاہب کی بنیاد محبت پر ہے اُن کے کیا
نتائج نکلیں گے اورکیا نکلنے چاہیے؟
|
سنئے
|
6 |
1.1 |
|
کیا جنابِ مسیح کے علاوہ بھی کوئی ایسی
شخصیت تاریخ میں گذری ہے جس نے آپ سے اعلیٰ تعلیم دی ہو؟
|
سنئے
|
12 |
2.1 |
|
انجیل شریف میں جو سیدنا مسیح نے یہ
تعلیم دی ہے کہ اپنے دشمنوں سے پیارکرو اس کے بارے میں مخالفین
کیوں کہتے ہیں کہ یہ کسی پاگل کی تعلیم ہے؟
|
سنئے
|
3 |
0.4 |
|
کیا مسیحی اصولوں پر اس دنیا میں حکومت
قائم ہوسکتی ہے؟
|
سنئے
|
12 |
3.0 |