Islamic Artwork on a Mosque
Hagio Sofia Mosque

معزز سامعین آپ اس تبادلہ خیالات کے پروگرام میں گفتگو کا وہ سلسلہ سن پائیں گے جو مابین علامہ احسان صاحب اور علامہ جوہر صاحب کےدرمیان ہوئیں۔ اس تبادلہ خیالات کے پروگرام کہ سلسلے میں علامہ احسان صاحب اہلِ اسلام کی طرف سے نمائندگی کررہے ہیں ۔جوکہ اسلام میں ایک جانی پہچانی شخصیت رکھتے ہیں۔ اوردوسری طرف علامہ جوہر صاحب ہیں جو کہ عیسائیت کی نمائندگی کررہے ہیں ۔ علامہ جوہر صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں وہ لسانیات، تاریخ، فلسفہ ،مذہب اور فقہ پر اعلیٰ دسترس رکھتے ہیں۔

بائبل مقدس کی حقانیت ازروئے قرآن شریف۔
دینِ عیسائیت میں تصورِ وحی کیا ہے؟
کیا حضرت عیسیٰ السلام اللہ تعالیٰ کے بیٹے ہیں۔
کیا حضرت عیسیٰ السلام مصلوب ہوئے ؟